Friday, March 29, 2013

Qazi Mumtaz Iqbal قاضی ممتاز اقبال







 بسماللہ الرحمان الرحیم                                                                                   



       Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


                ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز     



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

Qazi Mumtaz Iqbal





  قاضی ممتاز اقبال 

ڈائیریکٹر ایس بی سی اے 



   
  قاضی ممتاز اقبال 

 سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہےیہ  

دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے 

میں   جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  

معلومات کا بلاگر ہے   

   . بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں 

  قاضی ممتاز اقبال 

 کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے

جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے

    دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے 

بعد انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  میں شامل کیا جارہا ہے.

 
قاضی ممتاز اقبال بلاگ  میں قاضی ممتاز اقبال  کے بارے میں  ہر طرح 

کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی 

                        یہ
  قاضی ممتاز اقبال   اوران کے مشن اور ان کی 

جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔

 
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا قاضی 

ممتاز اقبال 

سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور 

معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ

 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے

























میں عوام کے سامنے لایا جائے 



پاکستان کی تعمیراتی انڈسٹری 

کے اہم  ترین ماہرین  کی صف میں شامل قاضی ممتاز اقبال کے

 مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی 

جائے گی۔ 

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔

قاضی ممتاز اقبال کے حالات زندگی

قاضی ممتاز اقبال
 کا مشن۔

پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں

 قاضی ممتاز اقبال کا کردار

   پاکستان کی معیشت اور اس کی ترقی کرنے کے طریقہ کار۔

پاکستان   میں  تعمیراتی انڈسٹری کی اہمیت

 اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ کس 

طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے 

زینے طے کرسکتا ہے؟

  
قاضی ممتاز اقبال سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم 

ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے 

شعور 

میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل 

کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت 

کچھ  قاضی ممتاز اقبال سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ 
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو

 و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا

 ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا 

طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے


یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی 

بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے 

مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے 

ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام 

اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور 

اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ 

ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا 

جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے

 باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم

 
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز٫
 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

 
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس

 ادارے کے حوالے سے کسی بھی حکومت یا حکومت پاکستان کے 

کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون


پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی 


گئی ہے 
۔
والسلام

سید عبید مجتبیٰ

ڈائیرکٹر

انسائکلو پیڈیا آف پاکستان

       Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


                ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


obaidmujtaba@yahoo.com



مزید معلومات کے لیئے

PAKISTAN.


0092-03452104458

0092  
-03062296626

0092 -03323004893 

UAE

00971-566359915

پر رابطہ قائم کریں 


ہمارا مشن علم سب کے لیئے 


خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو


 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو

  
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 



ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل 

دِیئے گئے مندرجہ زیل 


معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے


 کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے


pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
  
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے

 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے


میمن برادری کے بارے میں جانیے

memonhistorysearch.blogspot.com

ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں جانیے

پاکستان کی ٹریولزایسو سی ایشن کے اور پاکستانی سیاحت کے شعبے کے قائد
یحیٰ پولانی  کے بار میں جانیے 

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

uaesearch.blogspot.com

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

پاکستان کے
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے

sindhsearch.blogspot.com

جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے

نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ


کیجیے

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے 


٫لیئے دیکھیے

   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے

اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے